بدھ‬‮   21   اگست‬‮   2019

پشاور،پلاٹ تنازع پر ہمسائے کے قتل میں ملوث ملزم بری


پشاور(بیورورپورٹ)
ایڈیشنل سیشن جج پشاورواجدعلی نے گلبہار میں پلاٹ کے تنازعے پر ہمسائے کوقتل اوردوافراد کو زخمی کرنے کے مشہورزمانہ کیس کافیصلہ سناتے ہوئے ملزم کو عدم ثبوت کی بناء پربری کردیا۔ استغاثہ کے مطابق ملزم فاروق ساکن گلبہارپرالزام ہے کہ اس نے 24 فروری 2016ء کو تھانہ پلاٹ کے تنازعے پر فائرنگ کرکے اپنے ہمسائے اعظم خان کو قتل اورعفنان اوررضاخان کو زخمی کر دیا تھا ۔
ملزم بری

© Copyright 2019. All right Reserved