ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

منشیات سمگل کرنے والے ملزم کی 25سال قید بامشقت اورجرمانہ کی سزاکالعدم


پشاور(بیورورپورٹ)پشاورہائی کورٹ کی جسٹس مس مسرت ہلالی اور جسٹس اشتیاق ابراہیم پرمشتمل دورکنی بنچ نے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے پر25سال قید بامشقت اورجرمانہ کی سزاکالعدم قرار دے دی ملزم کی جانب سے صاحبزادہ ریاضت الحق اوربتول رفاقت ایڈوکیٹس نے اپیل کی پیروی کی استغاثہ کے مطابق تھانہ حیات آبادپولیس نے کچھ عرصہ قبل ایک کارروائی کے دوران ملزم شوکت ساکن باڑہ خیبرکوگرفتارکرکے اس کے قبضے سے 70کلوگرام چرس برآمد کرلی تھی جوملزم نے گاڑی میں چھپارکھی تھی
سزا کالعدم

© Copyright 2019. All right Reserved