بدھ‬‮   21   اگست‬‮   2019

شہید پولیس اہلکار سبزعلی خان نصرخیل نورنگ میں سپرد خاک


سرائے نورنگ(نمائندہ اوصاف) دہشت گردوں کےساتھ جھڑپ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار سبزعلی خان ولدلیاقت علی خان کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے نصرخیل نورنگ میں ادا کردی گئی جس میں ریجنل پولیس آفیسر بنوں عبداللہ ، ضلع ناظم اقبال حسین، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر آصف گوہر اور عمائدین علاقہ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی بعدازاں شہید کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیامرحوم نے سوگواران میں بیوہ، تین بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑے ہیں ۔
سپرد خاک

© Copyright 2019. All right Reserved