پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

بھائی نے زمین تنگ کر دی، تحفظ دیا جائے، محمد ایوب


ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) حویلیاں جھنگڑا کے رہائشی محمد ایوب پر سگے بھائی نے زمین تنگ کر دی مرحوم والد کی وراثت سے ملنے والی زمین اور سامان پر قبضہ کرکے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے جبکہ ہمارے ساتھ زیادتی ہونے کے باوجود بھی پولیس کی ملی بھگت سے زہنی مفلوج کیا جا رہا ہے انصاف نہ ملا تو بال بچوں سمیت خودکشی کرنے پر مجبور ہو جاؤں گا ( محمد ایوب )ان خیالات کا اظہار حویلیاں سے ملحقہ گاؤں جھنگڑا محلہ موہری کے رہائشی محمد ایوب ولد الف دین نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کیا ان کا کہنا تھا کہ 4سال قبل ہمارے والد صاحب فوت ہو گے جسکے بعد معززین علاقہ اور ہمارے قریبی رشتہ داروں نے بطور جرگہ بیٹھ کر ہم بہن بھائیوں کی رضامندی کے تحت ہماری جائیدادیں وغیرہ اور والدین کے قابل استعمال سامان ہمارے درمیان تقسیم کیا ۔

© Copyright 2019. All right Reserved