ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

جاوید اقبال کی علی خان جدون کو مبارکباد


ایبٹ آباد( ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق نائب ضلع ناظم بابوجاویداقبال نے اپنے ایک بیان میں ممبرقومی اسمبلی علی خان جدون کو چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ ضلع ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون کا قومی اسمبلی کی سٹیڈنگ کمیٹی کا بلا مقابلہ چئیرمین منتخب ہونا ضلع ایبٹ آباد کی عوام کے لئے اعزاز ہے انہوں نے کہا کہ علی خان جدون پڑھے لکھے اور باصلاحیت نوجوان ہے بابو جاوید اقبال نے کہا کہ علی خان جدون کے چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی منتخب ہونے سے ہزارہ میں بھی ترقی کا عمل تیز ہو گا۔

© Copyright 2019. All right Reserved