ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

ڈیرہ، آر پی او کی پٹواری حق نواز اور کانسٹیبل محمدایوب کی عیادت


ڈیرہ اسماعیل خان( بیورو رپورٹ) ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن (ر) فیروز شاہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسلیم ریاض کے ہمراہ علاقہ نواب میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پٹواری حق نوازبلوچ اورماڈل ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل محمدایوب کی ہسپتال میں عیادت کی۔تفصیلات کے مطابق ریجنل پولیس آفیسرکیپٹن (ر) فیروز شاہ نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسلیم ریاض کے ہمراہ گزشتہ روزعلاقہ نواب میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پٹواری حق نوازبلوچ اورماڈل ٹاون میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس کانسٹیبل سردارایوب کی ہسپتال میں جاکر عیادت کی۔

© Copyright 2019. All right Reserved