ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

بنوں،جمعیت لائرز فورم کا اجلاس ہفتے کو طلب


بنوں(بیورورپورٹ)جمعیت لائرز فورم کا اجلاس ہفتے کے روز طلب کرلیا گیا جمیعت لائرز فورم کے نائب صدر سینا ن درانی نے میڈیا کے نمائندوں کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہفتہ کے روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے لائبریری ہال میں جمعیت لائرز فورم کا اہم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے جسمیں ڈسٹرکٹ بار ایسوی ایشن کے انتخابات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائیگا لہذٰا انہوں نے جمیعت لائرز فورم کے تمام وکلاء سے اپیل کی ہے کہ وہ ہفتے کے روز دن دس بجے اس اہم اجلاس میں شرکت کریں تاکہ متفقہ طور پر انتخابات کیلئے لائحہ عمل تیار کیا جاسکے۔

© Copyright 2019. All right Reserved