پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

بنوں، جے یو آئی کوثر فتح خیل کی کابینہ تشکیل، شمس الحق امیر منتخب



بنوں(بیورورپورٹ)جمیعت علماء اسلام کوثر فتح خیل کی کابینہ تشکیل دیدی گئی محمد اسلام،شوکت ایاز ایڈووکیٹ اور احسان اللہ خان کو ضلعی کابینہ میں ذمہ داریوں کیلئے نامزد کیا گیا اس سلسلے میں ویلج کونسل ناظم محمد اسلام کی نگرانی میں ضلعی امیر قاری محمد عبداللہ اور ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی محمد نیاز خان کی موجودگی میں کابینہ اجلاس منعقد ہوا جسمیں متفقہ طور پر شمس الحق امیر،حامد حسن جنرل سیکرٹری،سعید الرحمن نائب امیر،جلیل نواز ڈپٹی جنرل سیکرٹری،سجاول پریس سیکرٹری،سخاوت فنانس سیکرٹری،ولی ایاز چیف آرگنائزر،سالار انار خان،جنید خان ڈپٹی سالار،عمر خطاب خان قانونی مشیر،رحمت ایاز نائب امیر دوم جبکہ شاد ایاز ڈپٹی فنانس سیکرٹری دوم منتخب کئے گئے۔

© Copyright 2019. All right Reserved