بدھ‬‮   21   اگست‬‮   2019

میرانشاہ، اقراء سکول کے طالبعلم آصف اللہ کا اعزاز


میرانشاہ (نمائندہ اوصاف) اقراء سکول سسٹم خذانہ پایان آصف اللہ والد محمد ایوب جماعت پنجم کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے اپنی کامیابی کا راز اپنے اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دے دیا ۔
اعزاز

© Copyright 2019. All right Reserved