بدھ‬‮   21   اگست‬‮   2019

نثار محمد خان نے ڈی ای او صوابی کا چارج سنبھال لیا


جہانگیرہ(نمائندہ اوصاف )ضلع صوابی کے نئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن مردانہ ممتاز ماہر تعلیم نثار محمد خان نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا وہ اس سے پہلے بھی 2014-15 میں ضلع صوابی میں بطور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر رہ چکے ہیں ،انکے پیش رو جہانگیر کاکڑ کا تبادلہ ضلع چارسدہ کیا گیا ،عوامی تعلیمی حلقوں نے نئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن نثار محمد خان کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا اور سابقہ ڈی ای او جہانگیر کاکڑ کی خدمات کو سرا ہا۔
نثار احمد

© Copyright 2019. All right Reserved