ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

شکیل خان نے اے این پی کیلئے بے پناہ قربانیاں دیں،سالار اورنگزیب


شبقدر( نمائندہ اوصاف) شکیل خان کے انتخاب سے ضلع چارسدہ میں اے این پی ایک بار پھر ترقی پر گامزن ہوجائیگا شکیل خان کے خاندان نے اے این پی کیلئے بے تحاشا قربانیاں دی ۔ ان خیالات کا اظہار سالار اورنگزیب خان نے ایک بیان میں کہی۔ انھوں نے کہا کہ شکیل خان عمرزئی کی بطور ضلعی صدر انتخاب اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کے والد بشیرخان عمرزئی نے اے این پی کو ضلع میں سیاسی قوت بنائی تھی اور ان کا بیٹا والد کے نقش وقدم پر چل کرپارٹی کو اسی پوزیشن پرلائیں گے ۔
سالار اورنگزیب

© Copyright 2019. All right Reserved