بدھ‬‮   21   اگست‬‮   2019

واٹر اینڈ سینٹیشن کمپنی عوامی خدمت کیلئے کو شاں ہے،فائق شاہ

سوئس سے 10 کروڑ اور یو ایس ایڈ سے ڈیڑھ کروڑ روپے گرانٹ مل چکی
مردان (بیورو رپورٹ، نامہ نگار)واٹر اینڈ سینٹیشن کمپنی مردان ایک سرکاری ادارہ ہے جو مردان کے چودہ اربن یونین کونسلوں میں پانی ور صفائی کے سہولیات عوام کو مہیا کررہی ہے۔بد قسمتی سے کمپنی کے ساتھ ٹی ایم اے نے جو معاہدہ طے کیا تھا اس کے مطابق ملازمین ،وسائل اور انکی تنخواہیں حوالہ نہیں کردی گئیں ان خیالات کا اظہار واٹر اینڈ سینیٹیشن کمپنی کے بورڈ آ ف ڈائریکٹر چیئرمین فائق شاہ نے کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو ناصر غفور اور دیگر کے ہمراہ مردان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اس کمپنی کو بنانے کیلئے صوبائی حکومت نے ایک بورڈ کا تقرر کیا تھا جس میں سرکاری ،پرائیویٹ لوگ،ضلع ناظم اور تحصیل ناظم شامل تھے ۔فائق شاہ نے کہا کہ میں بطور چیئرمین اور دیگر ممبران کمپنی سے کسی قسم کے مراعات اور دیگر اخراجات نہیں لے رہے۔انہوں نے کہا کہ سوئس سے 10 کروڑ روپے گرانٹ جبکہ یو ایس ایڈ سے ڈیڑھ کروڑ روپے گرانٹ مل چکی ہے اس کے علاوہ ایشین بینک سے 7ارب روپے لون جلد مل جائے گی۔
فائق شاہ ن


© Copyright 2019. All right Reserved