ہفتہ‬‮   17   اگست‬‮   2019

کبل،ایف سی میں بھرتی کیلئے ٹیسٹ ، سکیو رٹی کے سخت انتظامات


کبل (تحصیل رپورٹر) ایف سی ہیڈکوارٹر قلعہ کانجو میں نئی آسامیوں کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد۔سوات، دیر اور ملاکنڈ سے سینکڑوں امیدواروں کی شرکت۔کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے کبل ہسپتال عملہ ،ریسکیو 1122،ایف سی اور پاک آرمی کی ٹیمیں موقع پر موجود۔امتحان کا مرحلہ تین دن میں پا یہ تکمیل کو پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق ایف سی میں خالی آسامیوں پرایف سی ہیڈکوارٹر قلعہ کانجومیں تین روزہ ٹیسٹ کا انعقاد کیاگیا۔ٹیسٹ ڈی او ایف سی کی نگرانی میں لیاگیا۔ٹیسٹ میں پہلے دوڑ اور پھرتحریری ٹیسٹ کا انعقاد کیاگیا۔ٹیسٹ کے پہلے روز سواتی سوات یونٹ کے 900امیدوار امتحان میں شریک ہوئے۔
ٹیسٹ

© Copyright 2019. All right Reserved