پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

پبی،جواد لاپتہ ہو گیا


پبی ( نما ئندہ اوصاف)جوادولدمیر اکبر عمر30 سال سکنہ امان کوٹ خاکی رنگ کی کپڑے پلاسٹک کی چپل پہنے ہوئے دماغی توازن درست نہیں ۔ چاردن سے امان کوٹ پبی سے لاپتہ ہے کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہو توقریبی پولیس سٹیشن یافون نمبر0336 9482037 پراطلاع دیں۔
لاپتہ

© Copyright 2019. All right Reserved