پیر‬‮   19   اگست‬‮   2019

مردان،ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹ بورڈ کے زیر اہتمام سپورٹس مقابلے شروع

مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے سے ملازمین کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا ، طیبہ نصیر
مردان (بیورو رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس بورڈ کے زیرنگرانی انٹر ریجنل سپورٹس مقابلے شروع ہوگئے جس میں بورڈ کے مختلف شعبوں کے ملازمین بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں کنٹونمنٹ بورڈمردان کی ایگزیکٹو آفیسر طیبہ نصیر سندھو نے فٹ بال ،کرکٹ اوربیڈمنٹن کھلاڑیوں میں سپورٹس کٹ او رشوز تقسیم کئے اس موقع پر ان کاکہناتھاکہ کھیل جسمانی اورذہنی نشوونما کے لئے اہم ہوتے ہیں اورمثبت سرگرمیوں میں ملازمین حصہ لینے سے ملازمین کی استعداد کار میں اضافہ ہوگا ۔
مقابلے

© Copyright 2019. All right Reserved