پیر‬‮   20   مئی‬‮   2019

ہٹیا ں بالا، بھارتی فوج کی جانب سے فائر کیا گیا آرٹلری بم ناکارہ بنادیاگیا


ہٹیا ں بالا، بھارتی فوج کی جانب سے فائر کیا گیا آرٹلری بم ناکارہ بنادیاگیا
ہٹیاں بالا( بیورو رپورٹ) بھارتی فوج کی جانب سے فائر کیا گیا آرٹلری بم جسکو ریسکیو 1122 نے میرا بکوٹ کے مقام پر ڈفیوز کیا تھا کو گذشتہ روز انجینئر نگ کور سراںاور ریسکیو 1122 نے ندول کے مقام پر گہری کھائی میں گڑھا کھود کر بلاسٹ کر دیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر 1122 نجم شہاب سدوزوئی ، بی ڈی کمانڈر نوید ہمدانی ، بی ڈی ٹیکنیشن عتیق محمود مرزا ، زاہد ظہیر نے بم کو آبادی سے دور لیجا کر بلاسٹ کیا بلاسٹنگ کی آواز دور دور تک سنائی دی اس موقع پر شاہراہ جہلم ویلی کو کچھ دیر کے لیے ٹریفک انچارج شاکر مغل نے بند رکھا
آرٹلری بم

© Copyright 2019. All right Reserved