ہفتہ‬‮   25   مئی‬‮   2019

ڈسٹر کٹ جیل کوٹلی میں اچانک سرچ آپریشن،قیدیوں سے موبائل ضبط


ڈسٹر کٹ جیل کوٹلی میں اچانک سرچ آپریشن،قیدیوں سے موبائل ضبط
کوٹلی () ڈسٹر کٹ جیل کوٹلی میں اچانک ’’سرچ آپریشن ‘‘ دس سے زائد موبائل ،قیمتی اشیاء قیدیوں سے ضبط سرچ آپریشن گزشتہ روز صبع 6بجے جیل انچارج سردار افتخار کی قیادت میں کیا گیا جیل ذرائع نے بتایا کہ دوران تلاشی مختلف قیدیوں سے دس سے زائد موبائل فون اور قیمتی اشیاء برآمد کی ہیں سرچ آپریشن تین گھنٹے تک جاری رہا
موبائل ضبط

© Copyright 2019. All right Reserved