07:33 pm
54 کروڑ روپے کے جوگرز ،ان میں ایسی کیاخاص بات ہے؟جان کرہرکوئی ششدر

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) 2016ءمیں نیویارک کے لائف سٹائل لیبل Bicion کی طرف سے Mache Custom Kicksکے ساتھ اشتراک سے جوگرز کا ایک ماڈل متعارف کروایا گیاجو آج تک کے دنیا کے مہنگے ترین جوگرز ہیں۔ ان کی قیمت تقریباً 54کروڑ روپےرکھی گئی تھی۔ میل آن لائن کے مطابق ان جوگرز میں سفید ہیرے اور نیلم 18قیراط سفید سونے کے خولوں میں جڑے گئے ہیں۔ ان کے تسموں میں بھی ہیرے لگائے گئے ہیں اور یہی ان جوگرز کی قیمت اتنی زیادہ ہونے کی وجہ ہے۔اس کے علاوہ بھی کئی مہنگے ترین جوگرز مارکیٹ میں متعارف کروائے جا چکے ہیں۔ ایکس ڈیور (x Dior)کے جوگرز بھی

بالی ووڈ میں رہنے کے لیے کس طرح کے کام کی آفرہوئی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ نیروباجوہ نے تہلکہ خیزانکشاف کرڈالا
انہی میں سے ایک ہیں جن کی قیمت 14ہزار پاؤنڈ(تقریباً ساڑھے 30لاکھ روپے) ہے۔ معروف برانڈ گوچی کے سکرینر سنیکر کی قیمت 1ہزار 70پاؤنڈ (تقریباً 2لاکھ 33ہزار روپے) اور جرمن فیشن ڈیزائنر فلپ پلین کے ڈیزائن کردہ جوگرز پلین ہائی ٹاپس کی قیمت 3ہزار 855پاؤنڈ (تقریباً 8لاکھ 41ہزار روپے)ہے۔

تازہ ترین خبریں

میر پور میں شادی کی تقریب غم میں تبدیل ، کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق

28جنوری کی شب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

مظفر گڑھ میں خواجہ سرائوں نے پریس کلب کھول لیا

چنیوٹ میں خون سفید ہوگیا ۔۔۔ سفاک شوہر نے بیوی اور 7 ماہ کی بچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

خواجہ سرا کو مرد پولیس اہلکار گرفتار نہیں کر سکے گا

شمالی وزیرستان میں مارے جانے والے دہشت گرد چار قبائلی عمائدین سمیت غیرملکی  انجنیئرز کے قتل میں ملوث تھے ۔ائی ایس پی آر

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ آپریشن ، 5 دہشت گرد مارے گئے

پنجاب حکومت نے 185ارب روپے مالیت کی زمین قبضے سے چھڑوا لی

پی ٹی آئی ق لیگ کو ایک سیٹ دینے پر آمادہ

بڑی مچھلیوں کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں شوگر اور گندم اسکینڈل کی تحقیقات منطقی انجام تک پہنچائیں گے ، چیئرمین نیب

سیف اللہ کھوکھر کو نوازشریف اور شہبازشریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ مریم اورنگزیب

پاکستان میں سب سے بڑے شیطان کا نام مولانا فضل الرحمان ہے، اللہ پاکستان کو اس شیطان سے محفوظ رکھیں ۔ غلام سرور خان

ان ہاوس تبدیلی، تحریک عدم اعتماد کا معاملہ ، پاکستان مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے۔ زلفی بخاری