11:20 pm
آٹے کی تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی

آٹے کی تھیلے کی قیمت میں نمایاں کمی واقع ہو گئی

11:20 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی سے پسی عوام کے لئے آخر کار اچھی خبر آگئی ہےکہ 20کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 390روپےتک کمی کر دی گئی ہے۔ اس طرح آٹے کا تھیلا 7 ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں آٹے کا 20کلو والا تھیلا 860روپے میں مل رہا ہے۔ یہ قیمت جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میںدیکھنے میں آرہی ہے۔ اسی طرح کراچی میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 120 روپے ، لاڑکانہ میں 80 روپے اور بنوں

کرونا وائرس کے پاکستانی معیشت پر خوفناک اثرات بارے رپورٹ
میں 20 روپے تک سستا ہوگیا۔ اسلام آباد اور پنجاب کے بیشتر شہروں میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 860 سے 870 روپے تک ہے۔

تازہ ترین خبریں