01:55 pm
نیوزی لینڈ حملہ ۔۔۔بال بال بچ جانے والی بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔۔ اعلان کردیاگیا

نیوزی لینڈ حملہ ۔۔۔بال بال بچ جانے والی بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم نے بڑا فیصلہ کر لیا ۔۔ اعلان کردیاگیا

کرائسسٹ چرچ(مانیٹرنگ ڈیسک) مساجد میں دہشتگردی کے باعث بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔کیوی میڈیا کے مطابق کرائسٹ چرچ کی دومساجد میں دہشتگردی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ منسوخ کر دیا گیا۔ دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورہ کی منسوخی کا مشترکہ فیصلہ کیا۔نیوزی لینڈ اوربنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اورآخری ٹیسٹ کل سے شروع ہونا تھ
ا۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی مساجد میں فائرنگ سے 27 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے جب کہ دورہ پر موجود بنگلادیشی کرکٹ ٹیم بھی اس حملے میں بال بال بچ گئی۔