02:12 pm
پی ایس ایل کا "  ڈوآر ڈائی میچ "  ٹاس ہو گیا

پی ایس ایل کا " ڈوآر ڈائی میچ " ٹاس ہو گیا

02:12 pm

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے ڈوآر ڈائی میچ میں اس وقت کراچی اور اسلام آباد کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں ۔کراچی سپرکنگز نے ٹاس جیت لیا ہے اورکپتان عماد وسیم نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے پلے آف رائونڈ کے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیاہے۔کل کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے دلچسپ مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کےلئے کوالیفائی کر لیا تھا ۔ اسی طرح آج جو بھی ٹیم شکست کھائے گی وہ ایونٹ سے باہر ہو جائے گی۔