10:05 am
ایونجرز اینڈ گیم کی کاسٹ تشہیری مہم کیلئے سیول پہنچ گئی

ایونجرز اینڈ گیم کی کاسٹ تشہیری مہم کیلئے سیول پہنچ گئی

10:05 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ہالی وڈ سائنس فکشن فلم ایونجرز اینڈ گیم کی کاسٹ تشہیری مہم کیلئے سیول پہنچ گئی۔ فلمی ستاروں نے تصاویر کے لیے خصوصی انداز اپنایا۔ مووی 24 اپریل کو جنوبی کوریا کے سنیما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔دنیا کو تباہی سے بچانے کے
لیے سپر ہیروز نے جنوبی کوریا کا رخ کر لیا۔ ایونجرز اینڈ گیم کی کاسٹ تشہیری مہم کیلئے سیول پہنچی اور مداحوں کے لیے خصوصی انداز میں تصاویر بھی بنوائیں۔سائنس فکشن فلم جنوبی کوریا کے سنیما گھروں میں 24 اپریل سے نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔