02:01 pm
وارث بیگ کو تو آپ جانتے ہی ہیں مگر

وارث بیگ کو تو آپ جانتے ہی ہیں مگر

02:01 pm

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار وارث بیگ کی صاحبزادی بھی پیاہ گھر سدھار گئیں ہیں، انکی شادی تقریب کچھ روز قبل کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وارث بیگ کی صاحبزادی شیزہ بیگ کی شادی کی تقریب میں اہلخانہ کی کثیر تعداد سمیت شوبز ستاروںاور سماجی شخصیات سمیت پاکستان پیپلز پارٹی کے نامور رہنماء لطیف کھوسہ سمیت کئی سیاسی شخصیات نے شرکت کی ۔
شیزہ بیگ کی شادی کی تقریب انتہائی شاندار طریقے سے منعقد کی گئی۔ شادی کے بعد شوبز ستاروں کی جانب سے وارث بیگ کو انکی صاحبزادی کی شادی کے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ شیزہ بیگ کی شادی اہلخانہ کی مرضی کے مطابق کی گئی ہے۔