07:26 am
یا اللہ مدد ۔۔ پاکستان کے اہم ترین 10شہر خوفناک زلزلے سے لرز اٹھے ۔۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ گھروں میں موجود لوگ ۔۔۔! اہم خبر

یا اللہ مدد ۔۔ پاکستان کے اہم ترین 10شہر خوفناک زلزلے سے لرز اٹھے ۔۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ گھروں میں موجود لوگ ۔۔۔! اہم خبر

07:26 am

اسلام آباد(نیو زڈیسک)یا اللہ مدد ۔۔ پاکستان کے اہم ترین 10شہر خوفناک زلزلے سے لرز اٹھے ۔۔ زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ گھروں میں موجود لوگ ۔۔۔! اہم خبر ۔۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہو گئے جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروںسے باہر نکل آئے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت 10شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے جھٹکے ڈیرہ مراد جمالی ،مستونگ،مچھ، بولان اور سبی میں بھی محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر شدت5ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکزکوئٹہ سے 78 کلومیٹر شمال مغرب تھا۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیااور کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں سے باہر نکل آئے