10:57 am
جب نیا لباس پہنے تو یہ دعامانگ

جب نیا لباس پہنے تو یہ دعامانگ

10:57 am

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ کَسَانِیْ مَآاُوَارِیْ بِہ عَوْرَتِیْ وَاَتَجَمَّلُ بِہ فِیْ حَیَاتِیْ

شکر ہے اللہ کا جس نے مجھ کو ایسا لباس پہنایا کہ میں اس سے اپنا سترڈھانپتا ہوں اور زینت کرتا ہوں اس سے اپنی زندگی میں