06:23 am
پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد حکو مت کا شاندار اقدام،،، الاونس میں اضافہ کردیا گیا ہے

پیٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد حکو مت کا شاندار اقدام،،، الاونس میں اضافہ کردیا گیا ہے

06:23 am

ریاض : سعودی عرب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا ، متعدد خلیجی ممالک کے بعد سعودی عرب نے بھی تیل کے ترخناموں کا جائزہ لیکر اضافے کا فیصلہ کیا ہے ۔سعودی آرامکو کمپنی نے اعلامیہ جاری کتے ہوئے کہ اہے کہ اتوار سے پٹرول 91 کی قیمت 1۔44 ریال فی لیٹر ہوگی ۔ اسی طرح پٹرول 95 کی قیمت دواعشاریہ دس لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔قبل ازیں پٹرول قیمتیں کم تھیں ۔
تاہم بین الااقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمتیوں ممیں کمی بیشی کی جاسکتی ہے ۔دوسری جانب وزارت پیٹرولیم کی جانب سے قیمتیں بڑھائے جانے کے بعد سرکاری ملازمین سمیت شہریوں کے الاؤنسز میں بھی اضافہ کردیاہے ۔ماہانہ الاؤنس دینے والے ادارے " حساب المواطن " کے ترجمان سلطان القحطانی نے کہا ہے کہ سعودی شہریوں کا اس ماہ دیئے جانے والے الاونس میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔