|
![]() |
||
| Updated at: Friday,30 July 2010 | |||
متوقع وزراء نے گاڑیوں'دفاتر کی چٹیں سروسز حکام کو تھما دیں |
|||
|
مظفرآباد( نامہ نگار) کابینہ کی تشکیل سے قبل متوقع وزراء کامحکمہ سروسز حکام سے رابطے لگژری گاڑیوں دکانات اوردفاترکی چٹیں تھمادیں اوصاف کے استفسار پربتایاگیا ہے کہ وزیراعظم کے قریب ترین ممبران اسمبلی جوآئندہ 72گھنٹوں کے اندر کابینہ میں شامل ہونے جارہے ہیں نے من پسند گاڑیوں کھوٹھیوں سمیت دفاتر کی الاٹمنٹ چٹیں تھمادی ہیں آخری اطلاعات تک سٹاف کے نام بھی بغرض منظوری ارسال کردیئے گئے ہیں ۔
|
|||
|
|||
| Share on Facebook | |||
|
|||