Daily Ausaf:: طیارے کے بدقسمت فسٹ آفیسر کی یہ دوسری پرواز تھی
Updated at:  Wednesday,28 July 2010
طیارے کے بدقسمت فسٹ آفیسر کی یہ دوسری پرواز تھی
اسلام آباد............. کراچی سے اسلام آباد آنے والی نجی فضائی کمپنی'' ائیربلیو'' کے تباہ ہونے والے بدقسمت طیارے میں 146 مسافروں کے ساتھ عملہ کے چھ ارکان تھےـ جہاز کو 65 سالہ کپتان پرویز اقبال چوہدری اڑا رہے تھے جبکہ ان کے ساتھ مجتدین چغتائی فسٹ آفیسر تھے بدقسمت مجتدین چغتائی حال ہی میں ائیربلیو میں بطور پائلٹ بھرتی ہوئے تھے اور یہ ان کی بطور فٹ آفیسر دوسری ہی پرواز تھیـ کپتان اور فسٹ آفیسر کے علاوہ بدقسمت جہاز میں چار فضائی میزبان تھیں جن میں جویریہ فراز' ام حبیبہ' صنا عثمان اور ناہید بھٹی شامل تھیںـ
مزید خبریں
Share on Facebook
Mehtab Publications Pvt (Ltd)
Copyright 2010 All rights reserved.