Daily Ausaf::4 سال میں اسمبلی کے 35اجلاس 'صرف85دن جاری رہ سکے
Updated at:  Tuesday,27 July 2010
4 سال میں اسمبلی کے 35اجلاس 'صرف85دن جاری رہ سکے
مظفرآباد( سٹاف رپورٹر) موجودہ آزاد جموںوکشمیر قانون سازاسمبلی کے اب تک 35اجلاس چارسال کے عرصہ میں منعقد ہوئے ہیں جوصرف 85دن جاری رہ سکے ماسوائے بجٹ سیشن کے کوئی بھی اجلاس طویل دیر تک جاری نہ رہ سکا اس اسمبلی نے 92قراردادیں منظور کیں اور ریکوزیشن پر چار اجلاس طلب کئے گئے جبکہ طویل عرصہ ممبران اسمبلی صرف اقتدار کی رسہ کشی میں مصروف رہے تین اضلاع تعمیرنو کے بغیررہ گئے اورمنگلا متاثرین کی چیخیں آج بھی ایوانوں میں گونج رہی ہیں ۔
مزید خبریں
Share on Facebook
Mehtab Publications Pvt (Ltd)
Copyright 2010 All rights reserved.