|
![]() |
||
| Updated at: Thursday,22 July 2010 | |||
چوہدری منیر و دیگر کا چوہدری عمر فاروق کی وفات پر اظہار افسوس |
|||
|
رادھرم( رپورٹ: راجہ فریاد خان) پاکستان پیپلز پارٹی ڈڈیال کے سابق پارلیمانی امیدوار چوہدری عمر فاروق ایڈووکیٹ کی اچانک حادثاتی موت پر ڈڈیال سے تعلق رکھنے والے رادھرم میں مقیم تارکین وطن چوہدری منیر کٹھاڑوی ، حاجی چوہدری صابر حسین، چوہدری شبیر حسین، حاجی نذیر حسین، حاجی غلام حسین، حاجی عبد الرزاق، چوہدری عبد المجیداور چوہدری شوکت علی نے گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی موت کو علاقے کیلئے بہت بڑا المیہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ علاقے کی ہر دلعزیز شخصیت اور عوامی کام کاج میں بھرپور دلچسپی لینے والے قانون کے پیشہ سے وابستہ انسان تھے۔ پسماندگان سے دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی ہے۔ یاد رہے کہ چوہدری عمر فاروق مرحوم علی الصبح اپنے گائوں خادم آباد ڈڈیال سے اسلام
|
|||
|
|||
| Share on Facebook | |||
|
|||