|
![]() |
||
| Updated at: Wednesday,21 July 2010 | |||
ترکی:حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں 200 افراد پر فرد جرم |
|||
|
انقرہ: دوہزار تین میں ترک حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں چار سابق فوجی کمانڈروں سمیت دو سو افراد پر فرد جرم عائد کردی گئی.
انقرہ میں جاری مقدمے میں عدالت نے اس وقت کی حکومت کا تختہ الٹنے کے الزام میں دو سو افراد پر فرد جرم عائد کردی۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے ملک میں امن و امان خراب کر کے فوجی حکومت کا راستہ ہموار کرنے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ ان ملزمان میں تیس حاضر سروس یا ریٹائرڈ آرمی افسران اور چار سابق کمانڈر شامل ہیں۔ مجرم قرار دیئے جانے کی صورت میں انہیں بیس سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ |
|||
|
|||
| Share on Facebook | |||
|
|||