Daily Ausaf:: بھارت: جعلی بابا کابچی پربہیمانہ تشدد
Updated at:  Thursday,18 March 2010
بھارت: جعلی بابا کابچی پربہیمانہ تشدد
ئی دہلی: بھارتی ریاست اتر پردیش میں جعلی بابا نے علاج کے نام پر کمسن بچی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔یہ مناظر ہیں بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ایٹا کے جہاں بچی اور ایک خاتون جعلی بابا سے علاج کے نام پر پٹتی رہیں۔ پنڈت کا دعویٰ ہے کہ اسے بیماریوں کے علاج کی قدرت حاصل ہے۔ یہی سن کر ماں باپ بچی کو جعلی بابا کے پاس لے گئے اور کافی دیر تک اپنی بیٹی پر تشدد ہوتا دیکھتے رہے۔ لیکن اف نہ کی۔صرف بچی ہی نہیں کئی خواتین بھی جعلی بابا کے تشدد کا نشانہ بنتی رہیں
مزید خبریں
Share on Facebook
Mehtab Publications Pvt (Ltd)
Copyright 2010 All rights reserved.