Daily Ausaf::تھائی لینڈ :حکومت کے خلاف مظاہرے آج بھی جاری
Updated at:  Wednesday,17 March 2010
تھائی لینڈ :حکومت کے خلاف مظاہرے آج بھی جاری
بنکاک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں سابق وزیر اعظم تھاکسن کے حامیوں کا احتجاج چوتھے روز بھی جاری رہا۔ سرخ قمیصوں میں ملبوس مظاہرین نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ اگر آج رات تک حکومتی اراکین نے استعفیٰ نہیں دیا تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔

ادھر وزیر اعظم ابھیست ویجاجیوا نے کہا ہے کہ حکومت استعفیٰ نہیں دے گی۔ تھائی لینڈ کے موجودہ وزیر اعظم کو فوج کی حمایت حاصل ہے۔
مزید خبریں
Share on Facebook
Mehtab Publications Pvt (Ltd)
Copyright 2010 All rights reserved.