Daily Ausaf::حکومتی کشتی میں سوراخ ہو چکا ، تبدیلی کی ہو چل پڑی ہے ، سردار یعقوب
Updated at:  Friday,12 March 2010
حکومتی کشتی میں سوراخ ہو چکا ، تبدیلی کی ہو چل پڑی ہے ، سردار یعقوب
اسلام آباد(پ ر) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار یعقوب خان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشا میں اس وقت تک امن قایم نہیں ہو سکتا جب تک مسلہ کشمیرحل نہیں ہوتا بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلااف ورزیاں کر رہا ہے آے دن وہاں قتل عام ہورہا ہے عالمی برداری مقبوضہ کشمیر مظالم کا نوٹس لتے ہوے مسلہ کے حل کیلے اپنا کردار ادا کرے انھوں نے کہا کہ دینا بھر میں چلنے والی آزادی کی تحریکوںطاقت کے زور پر دبایانہیں جا سکتا بھارت طاقت کے زورپر وادی میں انسانی زندگیوں سے کھیل رہا ہے کب تک کشمیری بھارت ظلم و تشدد برداشت کرتے رہیں گے انہوں نے کہا کہ مسلہ کشمیرحل نہ ہوا پوری جنوبی ایشا میں خطرناک جنگ چھڑ سکتی ہے جوپوری دینا کو اپنے لپیٹ لے سکتی ہے ان کا کہنا تھا کہ میں نے یو این او میں جاکر کشمیر پر نمائندہ مقررکروایا جس کا تعلق سعودی عرب سے ہے اسی لیے میرے خلااف سازش کی گئی انھوں کہاہم آزادکشمیر اداروں کی مضبوطی اور آزادکشمیر کے عوام کی خوشحالی چاہتے یہی ہمارامنشور ہے انھوں کہا کہ وقاق کی جانب جو بجٹ آزادکشمیر کو ملتا ہے اسکو اگر ٹھیک طریقے سے استعمال کیا جاے توآزادکشمیرسونے کی چڑیا بن سکتی ہے لیکن آزادکشمیر کے لیڈر تعمیر و ترقی کے بجاے اپنے اکائونٹ بھرنے کو تر جیح دیتے ہیں جس کی وجہ سے آزادکشمیر کے عوام مسائل کا شکار ہیںسردار یعقوب خان نے کہا عوام کواب سمجھ لینا چاہیے ان کے مسائل حل ہونے کون روکاٹ ہے ہمیں اس نظام کو بدلنے کیلے حکمت عملی اپنانا ہو گی تب جاکر مسائل کاحل ممکن ہوگا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیر کی حکو مت کشتی میں سوراخ ہو چکاہے اب تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے آزادکشمیر کے اندرہروزیر نے اپنی حکومت بنائی ہوئی ہے وزیر اعظم کی کوئی سنے کو تیار نہیںوزرا سرکاری خزانے پر بوجھ بن چکے ہیں ایسیحالات ریاست جموں و کشمیر کے عوام کو اب سڑ کوں آنا ہوگاانھوں کہا راجہ نصیر کو پلیٹ میںجو بیگن نظر آ رہا ہے وہ ایک خطرناک انسٹومنٹ جس کو ہاتھ لگانے آزاد کشمیر کے جعلی لیڈر وں کا نام نشان مٹ جائے گا انھوں نے کہا کے راجہ نصیر مجھ سے وزارت لوکل گورنمنٹمانگ رہا تھامیں نہیں دی یہ احسان فراموش لوگ ہیں چھوٹے ذہن کے لوگ چھوٹی چھوٹی باتیں کرتے ہیں سکندر حیات ان کو انگلی پکڑ کر سیاست میںلایا لیکن پھر بھی یہ محسن کش ہی ثابت ہوئے اب ان کو عوام کی طاقت سے اقتدر سے باہر کرکے آزادکشمیرمیں انقلابی تبد یلیاں لائیں گے ۔
مزید خبریں
Share on Facebook
Mehtab Publications Pvt (Ltd)
Copyright 2010 All rights reserved.