Daily Ausaf:: جنرل کیانی سےافغان صدرکی ملاقات
Updated at:  Thursday,11 March 2010
جنرل کیانی سےافغان صدرکی ملاقات
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنر ل اشفاق پرویز کیانی سے افغان صدر حامد کرزائی نے ملاقات کی آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیا نی سے افغان صدر حامد کرزائی نے ملاقا ت کی ہے ۔ملاقات میں پاک افغان تعلقات ،سرحدی صورتحال ،دہشت گردی کیخلاف جنگ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
مزید خبریں
Share on Facebook
Mehtab Publications Pvt (Ltd)
Copyright 2010 All rights reserved.