Daily Ausaf:: سپریم کورٹ:پولیس تشدد کےمقدمہ کی سماعت آج ہوگی
Updated at:  Thursday,11 March 2010
سپریم کورٹ:پولیس تشدد کےمقدمہ کی سماعت آج ہوگی
اسلام آباد: چنیوٹ اور حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ملزمان پرکھلے عام چھترول کرنے پر چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے ازخود نوٹس کی سماعت آج ہورہی ہے۔

چنیوٹ کے تھانہ بھوانہ اور حافظ آباد میں ملزمات کو سرعام چھتر لگانے پر ڈی ایس پی اور ایس ایچ او سمیت دیگرپولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیاتھا اوران کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔
مزید خبریں
Share on Facebook
Mehtab Publications Pvt (Ltd)
Copyright 2010 All rights reserved.