Thursday,20 November 2008
حکومت بچوں کے حقوق کیلئے وسیع پیمانے پر کام کر رہی ہے،صدر ،وزیر اعظم
بچے معصوم ہوتے ہیں ان کے ساتھ محبت،کا رویہ اختیار کیا جانا چاہئے، یوم اطفال کے موقع پر پیغامات
بنوں، امریکی جاسوسی طیارے کا میزائل حملہ، پانچ ہلاک
پہلی بار ہے کہ امریکی جاسوس طیارے کے ذریعے صوبہ سرحد کے اندر ایک گاؤں کو نشانہ بنایا گیا ہے
 
قومی خبریں
Updated at:  19 Nov 2008
  جنرل اشفاق کیانی کی نیٹو کے سیکریٹری جنرل جیپ ڈی ہوپ شیفر سے ملاقات  
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے مفادات کا خیال رکھا جائے۔ آرمی چیف
Updated at:  19 Nov 2008
  دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کاکلیدی کردارہے، شاہ محمودقریشی  
دوست ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ر کھتے ہیں نجی ٹی وی کوانٹرویو
Updated at:  19 Nov 2008
  بھارت مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان سے سنجیدہ مذاکرات کرے ، نواز شریف  
خطے میں امن وسلامتی کے لئے مسئلے کا حل ناگزیر ہے ، بھارتی ہائی کمشنر سے گفتگو
Updated at:  19 Nov 2008
  آٹھ بچوں کو ایدھی ہوم کے حوالے کرنے والی تین مائیں اپنے بچوں کو واپس لے گئیں  
عبدالستار ایدھی اور بلقیس ایدھی نے تینوں ماؤں کو ایک ایک لاکھ روپے امداد بھی دی
بین الاقوامی خبریں
Updated at:  19 Nov 2008
  امریکہ کے سٹی گروپ نے مزید باون ہزار کی چھانٹی کر دی  
ان چھانٹیوں کے بعد عالمی سطح پر بینک کے عملے کی کل تعداد تین لاکھ کے قریب رہ جائے گی
Updated at:  19 Nov 2008
  افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکر ات کا وقت نہیں آیا،ایڈمرل مائیکل مولن  
عراق سے فوجی انخلا زمینی حقا ئق کو دیکھ کر کیاجا ئے گا،نیوزکانفرنس سے خطاب
 

کرنل نسیم وزیراعظم بننے کی دوڑمیں آگے،14ارکان کی حمایت حاصل
شریک چیئرمین کا بیرسٹر سلطان کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے گرین سگنل
فاروڈ بلاک میں اختلافات ، سردار سکندر نے بیٹے کی ایڈ جسٹمنٹ کیلئے معاملات طے کر لئے
گورنر ہائوس میں شراب کی محفلوں کی تحقیقات ہوگی ، صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان
اربوں روپے ہضم کرنے والے حکومتی عہدوں پر قابض ہوگئے ہیں، عمران خان
سکندرحیات نے سردار قیوم سے ملاقات موخر کر دی آج کا وقت طے
پرویز مشرف ا مین فہیم کے درمیان طیارے میں 2گھنٹے تک ملاقات
فاروڈ بلاک کا حکومتی ٹیم کیساتھ مذاکرات سے انکار ، آج شو آف پاور کرینگے
عتیق سے ملاقات کی پیشکش مسترد ، ان ہائوس تبدیلی ہو کر رہے گی ، سکندر حیات
5وزرا فارغ ،10کے محکمے تبدیل کرنیکا فیصلہ ، ناراض ارکان کی تحریک دم توڑ گئی

 

Mehtab Publications Pvt (Ltd)
© Copyright 2008 All rights reserved.