Daily Ausaf Leading News Resource of Pakistan
 
 
Updated at:  22 Jul 2010
  کشمیری کمیونٹی ' سیاسی جماعتوں کی چوہدری عمر فاروق کی وفات پر اظہار افسوس  
بری(راجہ شہزاد /نمائندہ خصوصی) برطانیہ بھر سے کشمیری کیمونٹی کی شخصیات اور
Updated at:  22 Jul 2010
  سعیدہ واثی کے دورہ سے خاطر خواہ نتائج برآمد ہونگے ' محمد اعظم  
وٹفورڈ( رپورٹ: شیراز خان) رتالہ ویلفیئر ایسوسی ایشن برطانیہ کے چیئرمین چوہدری محمدا
Updated at:  22 Jul 2010
  چوہدری منیر و دیگر کا چوہدری عمر فاروق کی وفات پر اظہار افسوس  
رادھرم( رپورٹ: راجہ فریاد خان) پاکستان پیپلز پارٹی ڈڈیال کے سابق پارلیمانی امیدوار چوہدری
Updated at:  21 Jul 2010
  زیور تعلیم سے آراستہ قومیں ہی کامیابی سے ہمکنار ہوں گی،چوہدری یوسف  
شفیلڈ(رپورٹ: راجہ فریاد خان) آزاد کشمیر کے وزیر منگلا امور چوہدری محمد یوسف نے کہا ہے کہ یہ دور سائن
Updated at:  21 Jul 2010
  اقتصادی حالات کی بہتری کیلئے امن و امان ' سیاسی استحکام لازم ہے  
برمنگھم( پ ر) مرکزی جمعیت اہلحدیث کی مجلس عاملہ کے رکن عبد الرزاق چوہدری اور چوہدری محمد اکرم نے پاک
Updated at:  21 Jul 2010
  شیخ مقصود کی بڑھتی ہوئی مقبولیت الیکشن سے قبل کامیابی کی نوید ہے ' سردار یاسین  
لندن( پ ر) باغ کے اندر شیخ مقصود کی بڑھتی ہوئی عوامی مقبولیت اور عوام کا ولولہ اور جوش و خروش لوگوں
Updated at:  21 Jul 2010
  حکومت پنجاب چادر و چار دیواری کا تحفظ' بیگناہوں کو ذلیل کرنے سے گریز کرے  
برمنگھم( پ ر) حکومت پنجاب مجرموں دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کو گرفتار ضرور کرے لیکن چھاپوں کے دوران چادر و چار دیواری کا تحفظ اور خواتین معصوم بچوں اور بے گناہوں کو سرعام ذلیل و رسوا کرنے سے گریز کرے۔ ان خیالات کا اظہار اہلسنت و الجماعت علماء دیوبند کے مشترکہپلیٹ فارم سنی مجلس عمل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے سانحہ مزار سید علی ہجویری کے بعد پنجاب میں پولیس نے کریک ڈائون شروع کر رکھا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جھنگ پولیس رات کے وقت مولانا حق نواز جھنگوی شہید کے گھر داخل ہو گئی اور شہید کی بیوہ کو ہراساں کیا یہاں تک صندوق بھی کھلوانے کے مطالبے کرتے رہے اپنی عادت کے مطابق پولیس نے شہید کی بیوہ سے بدتمیزی بھی کی لیکن کوئی گرفتاری عمل میں نہ لاسکی۔ وہاں سے نکل کر پولیس سیدھی شہید ناموس صحابہ مولانا اعظم طارق شہید کے چھوٹے سیگھر میں داخل ہو گئی وہاں بھی یہی کچھ کیا اور شہید کی بیوہ اور معصوم بچوں کو ہراساں کرتے رہے۔ یہاں سے بھی کوئی دہشتگرد ہاتھ نہ آیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ میڈیا کی رپورٹ ہی کے مطابق شہید مولانا حق نواز جھنگوی کی بیوہ نماز فجر کے وقت مسجد میں چلی گئیں اور وہاں موجود لوگوں کو پولیس گردی کی رپورٹ دی جس کی وجہ سے حالات انتہائی خراب صورتحال اختیار کر گئے۔ سنی مجلس عمل کے اکابرین نے واقع کی مذمت کرتے ہوئے حکومت پنجاب سے کہا کہ دونوں بیوہ خواتین کی تذلیل ان کے روحانی بیٹے برداشت نہیں کریں گے حکومت پنجاب عقل کے ناخن لے اور آئندہ ایسا کوئی واقعہ نہ ہونے دے۔
Updated at:  21 Jul 2010
  محمد غالب کا والسل برانچ کا دورہ ' اجلاس میں کشمیری و پاکستانی رہنمائوں کی شرکت  
والسل( پ ر) 25جولائی کوتحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام برمنگھم میں ہونیوالی کشمیر کانفرنس کے حوالے
Updated at:  21 Jul 2010
  عقیدہ ختم نبور پر ایمان اسلام کا لازمی جزو ہے ' عبدالقادر جیلانی  
بری( پ ر) عقیدہ ختم نبوت قرآن مجید کی متعدد آیات اور ایک سو کے قریب احادیث صحیحہ سے روز روشن کی طرح
Updated at:  21 Jul 2010
  مغل فائونڈیشن کے قیام سے ہزاروں بے سہارا لوگ مستفید ہوئے  
برمنگھم(ربنواز چغتائی) دکھی انسانیت کیلئے جس کا آغاز مرحوم مرزا عبد القیوم نے مغل فائونڈیشن کا پودا
 

Data 71 - 80 of 1708 [Total 171 Pages]
Mehtab Publications Pvt (Ltd)
Copyright 2010 All rights reserved.