Monday,13 October 2008
بھارت نے پانی روکا تو تعلقات خراب ہو جائیں گے ، صدر زرداری
معاشی واقتصادی ترقی ، عوامی خوشحالی اور سیاسی استحکام ہماری ا ولین ترجیحات ہیں ، صدر
سینئر وزیر بننے کا علم نہیں،امین فہیم
پاکستان پیپلزپارٹی میرگھر ہے اور خاندان ہے اس کے لیے میں نے اپنی جوانی اورخواہشات کی قربانی دی ہے
 
قومی خبریں
Updated at:  13 Oct 2008
  اورکزئی ایجنسی ،فورسز کی بمباری،12خود کش حملہ آوروں سمیت 55جاں بحق  
باجوڑ ایجنسی میںقومی لشکر اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی میں 20شدت پسند ہلاک ہو گئے
Updated at:  13 Oct 2008
  پارلیمنٹ کا مشترکہ ان کیمرہ اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا  
ان کیمرہ اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج پیر دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں دوبارہ شروع ہو گا
Updated at:  13 Oct 2008
  زرداری وعدے نبھاتے تو ملک بحران کا شکار نہ ہوتا، نواز شریف  
موجودہ حالات میں قومی قیادت درست فیصلے کرے، تمام مسائل کے حل کیلئے قومی پالیسی بنائی جائے
Updated at:  13 Oct 2008
  امریکا باجوڑ میں اڈہ قائم کرنا چاہتا ہے، قاضی حسین  
قبائلی علاقہ جات میں لشکر کشی کا سلسلہ فوری طور پر ختم کیا جائے۔
بین الاقوامی خبریں
Updated at:  13 Oct 2008
  کرزئی کی طالبان کو حکومت میں شامل ہونے کی پیش کش ،رپورٹ  
معاہدے کے تحت طالبان کو خود کو القاعدہ سے الگ کرنا ہو گا
Updated at:  13 Oct 2008
  یورپی ممالک بینکوں کو بحران سے نکالنے کیلئے کھربوں ڈالردینے کے 14 نکات پر متفق  
بینکوں کی جانب سے ایک دوسرے کو قرضے دینے سے احترازعالمی مالیاتی بحران کا اہم مسئلہ ہے

بارک اوبامہ کے دہشتگروں سے تعلقات ہیں ، امریکہ کو نشانہ بنا سکتے ہیں ، سارہ پالین
ایرانی حدود کی خلاف ورزی کرنیوالے طیارے کو واپس جانیکی اجازت
اداکارہ سشمیتا سین وسیم اکرم کو اپنی راہ پر لے آئیں
سعودی عرب میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات
میکسیکو ،دل کا دورہ پڑنے پر 990 پونڈ وزنی شخص کو ہسپتال لیجانے کیلئے دیوار توڑنی پڑی
سعودی عر ب کا پاکستان کو ادھار تیل دینے سے انکار
نوازشریف خود آئیں تو مسلم لیگ(ن) سے اتحاد ممکن ہے، چوہدری شجاعت
اسلام آباد ،خود کش حملہ 12زخمی ، دیر قیدیوں کی گاڑی بم سے اڑا دی 12جاں بحق
ہمیں بھی پارلیمنٹ میں بریفنگ کا موقع دیا جائے ، طالبان
کرزئی طالبان کا اثر و رسو خ ختم کرنے میں ناکام ہوگئے ، امریکی انٹیلی جنس

 

Mehtab Publications Pvt (Ltd)
© Copyright 2008 All rights reserved.